ڈی چوک پر احتجاج کے معاملے پر پارٹی میں اختلاف رائے ہے، بیرسٹر علی ظفر

ڈی چوک پر احتجاج کے معاملے پر پارٹی میں اختلاف رائے ہے، بیرسٹر علی ظفر
ڈی چوک پر احتجاج کے معاملے پر پارٹی میں اختلاف رائے ہے، بیرسٹر علی ظفر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر علی ظفر نے تسلیم کیا ہے کہ کل ڈی چوک پر احتجاج کے معاملے پر پارٹی میں اختلاف رائے ہے۔

ایک انٹرویو میں بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ ان سمیت ایک رائے یہ ہے کہ پاکستان میں مہمان آئے ہوئے ہیں اس لیے ہمیں احتجاج ایک دو دن مؤخر کردینا چاہیے۔ دوسری طرف رائے یہ ہے کہ احتجاج کا یہی درست وقت ہے تاکہ دنیا کو پتہ چلے کہ ہمارے ساتھ کیا زیادتیاں ہورہی ہیں۔

بیرسٹر علی ظفر نے کہاکہ حکومت نے بھی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جبکہ یہ جائز مطالبہ تھا۔

مزید :

قومی -