شکار پور میں پریمی جوڑا قتل

شکار پور میں پریمی جوڑا قتل
شکار پور میں پریمی جوڑا قتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شکار پور(مانیٹرنگ ڈیسک) شکار پور میں پسند کی شادی کے خواہش مند جوڑے کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا۔پولیس کے مطابق گوٹھ علی آباد میں لڑکی اپنے ساتھی کے ساتھ شادی کرنے کے لئے گھر سے نکلی تو لنگ روڈ پر لڑکی کے بھائی اور اس کے ساتھیوں نے دونوں کوفائرنگ کر کے قتل کردیا۔پولیس نے لاشوں کو تعلقہ ہسپتال منتقل کردیااور ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

مزید :

جرم و انصاف -