جرائم شرح میں اضافہ،آئی جی پنجاب کا نوٹس،افسروں کوکارکردگی بہتر بنانیکا حکم

جرائم شرح میں اضافہ،آئی جی پنجاب کا نوٹس،افسروں کوکارکردگی بہتر بنانیکا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال(نمائندہ پاکستان)آئی جی پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر میں جرائم کی شرح میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے(بقیہ نمبر6صفحہ نمبر6)
 پنجاب پولیس کو ہدایت جاری کیں ہیں کہ وہ خانیوال سمیت پنجاب بھر کے عوام میں احساس تحفظ پیدا کرنے کیلئے سیاسی مصروفیات سے دور ہیں اور اپنے اصل کام پر توجہ دیں۔انہوں نے ہدایت جاری کیں کہ سیاسی معاملات میں الجھنے کی بجائے اپنے پیشہ وارانہ امو رپر توجہ دیں۔