ڈیرہ ،سگے بھائی اور بھتیجے کو چاقو کے وار کرکے زخمی کردیا گیا

ڈیرہ ،سگے بھائی اور بھتیجے کو چاقو کے وار کرکے زخمی کردیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)مندھراں سیداں میں نشے کے عادی بھائی نے اپنے سگے بھائی اوربھتیجے کوچاقوکے وارکرکے زخمی کردیا۔صدرپولیس نے واقعہ کامقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدرکے علاقہ مندھراں سیداں میں ظاہرشاہ میانی ولدنادرخان نے اپنے بھائی محمدکریم اوربھتیجے عبدالکریم کوچاقوکے وارکرکے زخمی کردیااورموقع سے فرارہوگیا۔زخمی عبدالکریم نے تھانہ صدرمیں324PPCکے تحت اپنے بھائی کیخلاف رپورٹ درج کرائی ہے کہ میرابھائی نشے کاعادی ہے اورہروقت ہمارے ساتھ لڑتاجھگڑتارہتاہے۔بھائی نے اسی وجہ سے مجھے اورمیرے بیٹے کوزخمی کیاہے۔