چلڈرن کمپلیکس شعبہ ایمرجنسی میں توسیع ایچ یو ڈی فعال کر دیا گیا

چلڈرن کمپلیکس شعبہ ایمرجنسی میں توسیع ایچ یو ڈی فعال کر دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار) چلڈرن کمپلیکس ملتان شعبہ ایمرجنسی میں توسیع ایچ یو ڈی(بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

فعال کر دیا گیا ایچ یو ڈی میں 7 بیڈز اور 10 آکسیجن پوائنٹ فراہم کر دیئے گئے ہیں واضح رہے شعبہ ایمرجنسی میں مریض بچوں کے علاج کیلئے زیادہ گنجائش پیدا کی جارہی ہے اور پہلے مرحلے میں ایچ یو ڈی کیلئے کمرہ بنا دیا گیا ہے جس میں مذکورہ سہولت فراہم کی گئی ہے اور آئندہ چند ماہ میں ایمرجنسی میں مزید توسیع کی جائے گی۔