سلیم مانڈوی والا کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

سلیم مانڈوی والا کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری و معاونین خصوصی وقار مہدی، راشد حسین ربانی، ضلع شرقی کے صدر اقبال ساند، لالا عبدالرحیم اور وقاص شوکت نے پاکستان پیپلز پارٹی نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والاکی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ کااظہار کیا۔ انہوں نے مرحومہ کی روح اور سوگوار خاندان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔