شیخوپورہ : کچی کوٹھی سے نامعلوم نوجوان کی تشدد زدہ نعش بر
شیخوپورہ (بیورورپورٹ)مانانوالہ اپر گوگیرہ برانچ کچی کوٹھی سے نامعلوم نوجوان کی تشدد زدہ نعش برآمد بتایا گیا ہے کہ نامعلوم قاتلوں نے40سالہ نامعلوم جوان کو بے دردی سے قتل کرنے کے بعد نعش کو اپر گوگیرہ برانچ کچی کوٹھی میں پھینک دیا اورفرار ہوگئے جس کی پھولی نعش نہر میں دیکھ کر علاقہ مکینوں نے ریسکیواہلکاروں کو اطلا ع کردی جنہوں نے نعش کو نہر سے نکال کرمانانوالہ پولیس کے حوالہ کردیا ہے جنہوں نے نعش کو ضروری کاروائی کے لیے ڈیڈ ہاوس منتقل کردیا ہے۔