پارلیمانی کمیٹی سی پیک کا اجلاس21تا 23جنوری گوادر میں طلب

پارلیمانی کمیٹی سی پیک کا اجلاس21تا 23جنوری گوادر میں طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


گوادر (آن لائن)پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک کا اجلاس گوادر میں طلب کرلیاگیا سی پیک کمیٹی میں شامل نیشنل پارٹی کے سنیٹر کبیر محمد محمد شہی کی تجویز پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس21 تا 23 جنوری کو گوادر میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں ماہی گیروں کے مسائل اور کلانچی پاڑہ سمیت دیگر ایشو پر بات کی جائے گی. اجلاس کے علاوہ کمیٹی گوادر کے تمام اسٹیک ہولڈرز سے بھی ملاقات کرکے ان کی گزارشات سنے گی اور اس پر عملدرامد کے لئے وفاقی حکومت سے بات چیت کریگی۔
سی پیک اجلاس

مزید :

صفحہ اول -