انجینئر جاوید خان کی رسم قل آج ہوگی

انجینئر جاوید خان کی رسم قل آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور( پاکستان نیوز)اٹامک انرجی اسلام آباد پاکستان کے انجینئر جاوید خان جو گزشتہ روز وفات پا گئے تھے کی رسم قل 15اکتوبر2016 بروز ہفتہ صدو خیل موضع پڑانگ چارسدہ میں ادا کی جائے گی۔وہ وصال خان ایڈوکیٹ ،سٹیٹ بینک کے عالم خان اور بہرہ مند خان کے بڑے بھائی تھے۔وہ ڈاکٹر خسرو کلیم خان اورجنرل سیکرٹری پی وی ایم اے کے چچازاد بھائی تھے۔