فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت آج،نوازشریف پیشی کیلئے احتساب عدالت پہنچ گئے

فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت آج،نوازشریف پیشی کیلئے احتساب عدالت پہنچ گئے
فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت آج،نوازشریف پیشی کیلئے احتساب عدالت پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف احتساب عدالت میں فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت جاری ہے، سابق وزیراعظم نوازشریف پیشی کیلئے عدالت پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت جاری ہے، احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک ریفرنس کی سماعت کر رہے ہیں، سابق وزیراعظم نواز شریف پیشی کیلئے احتساب عدالت پہنچ گئے، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں،پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا نے بیان قلمبند کرانا شروع کردیا۔