عمران فاروق قتل کیس پیشرفت ،وزیر داخلہ نے گورنر سندھ کو ٹیلیفون کر کے اعتماد میں لیا

عمران فاروق قتل کیس پیشرفت ،وزیر داخلہ نے گورنر سندھ کو ٹیلیفون کر کے اعتماد ...
عمران فاروق قتل کیس پیشرفت ،وزیر داخلہ نے گورنر سندھ کو ٹیلیفون کر کے اعتماد میں لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر داخلہ چوہدری نثار نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور انہوں نے ڈاکٹر عشرت العباد کو عمران فاروق قتل کیس میں پیشرفت پر گورنر سندھ کو اعتماد میں لیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق مطابق ڈاکٹر وزیر داخلہ نے گورنر سندھ سے سندھ میں امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال بھی کیا ،اس موقع پر عمران فاروق قتل کیس پر پیشرفت سے متعلق عشر العباد کا کہناتھا کہ اتفاق ہے کہ عمران فاروق کے قاتلوں کو کٹہرے میں لانے کی بھر پور کوشش کی جائے ۔

مزید :

قومی -