ڈکیتی کے تین ملزمان کی درخواست ضمانت خارج

ڈکیتی کے تین ملزمان کی درخواست ضمانت خارج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی (نیوز رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے ڈکیتی کے تین ملزمان کی درخواست ضمانت خارج کر دی ۔ملزمان خرم ،عرفان اور واجد کے خلاف نصیر آباد پولیس نے ڈکیتی کے الزام میں مقدمہ درج کیا تھا جبکہ ملزمان کی جانب سے فاضل عدالت میں ضمانت کیلئے درخواستیں دائر کی گئی تھیں گزشتہ روز عدالت نے وکلاء کی بحث سننے کے بعد فیصلے سناتے ہوئے تینوں ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دی ہے ۔