اتحاد پریس کلب سیالکوٹ کا صدر منتخب ہونے پر محمد شہباز باجوہ کو مبارک باد ، پاکستان جرنلسٹس فورم متحدہ عرب امارات کا نیک تمناؤں کا اظہار

دبئی (طاہر منیر طاہر) اتحاد پریس کلب سیالکوٹ کے حالیہ انتخابات 2025 میں معروف صحافی محمد شہباز باجوہ کے صدر منتخب ہونے پر پاکستان جرنلسٹس فورم متحدہ عرب امارات کی طرف سے مبارک باد دی گئی ہے اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا ہے-