علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی: اسائمنٹ  جمع کرانے کیلئے طریقہ کار فائنل

  علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی: اسائمنٹ  جمع کرانے کیلئے طریقہ کار فائنل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹاف  رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے اسائمنٹ جمع کرانے کیلئے طریقہ کار جاری کر دیا ہے جس کے مطابق نئے قواعد و ضوابط کے مطابق میٹرک ایف اے، ایسوسی ایٹ ڈگریز کے طلبا اپنی اسا ئنمنٹس پرانے(بقیہ نمبر3صفحہ6پر)

 طریقے کے مطابق بذریعہ پوسٹ یا دستی اپنے ٹیوٹر کو جمع کروائیں گے جبکہ بی ایڈ،ایم ایڈ، ایم اے، ایم ایس سی اور باقی تمام پوسٹ گریجویٹ پروگراموں کے طلبا ہدایات کے مطابق اپنی اسائنمنٹس ایل ایم ایس آگاہی پورٹل پر اپ لوڈ کریں گے۔
طریقہ کار