بلدیاتی انتخابات کے لئے خواتین کی مخصوص نشستوں کا قانون چیلنج

بلدیاتی انتخابات کے لئے خواتین کی مخصوص نشستوں کا قانون چیلنج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی) تحریک انصاف کے خواتین ونگ نے بلدیاتی انتخابات کے لئے خواتین کی مخصوص نشستوں کے قانون کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ تحریک انصاف خواتین ونگ کی صدر زرقا تیمور کی جانب دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ بلدیاتی انتخابات کے لئے خواتین کی مخصوص نشستوں کا قانون امتیازی اور قابل اعتراض ہے ایک مخصوص جماعت کو فائدہ پہنچانے کے لئے یہ قانون بنایا گیا ہے بلدیاتی انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشستوں کا قانون آئین سے متصادم ہے ۔
قانون چیلنج

مزید :

صفحہ آخر -