ماڈل ایان علی کو ملازمین کے گیٹ سے رہا کیا گیا

ماڈل ایان علی کو ملازمین کے گیٹ سے رہا کیا گیا
ماڈل ایان علی کو ملازمین کے گیٹ سے رہا کیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)کرنسی سمگلنگ کے الزام میںگرفتار ماڈل ایان علی کو جیل ملازمین کے رہائشی گیٹ سے رہا کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق ماڈل ایان علی کو 14مارچ 2015کو بے نظیر ایئر پورٹ سے پانچ لاکھ ڈالر سمگل کرنے کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا تاہم 125دن جیل میں رہنے کے بعد ان کی ضمانت منظور کر لی گئی ۔
جیل کے تین مختلف گیٹس تین مختلف گاڑیاں کھڑی تھیں تاہم ایان علی کو ملازمین کے رہائشی گیٹ سے نکالا گیا اور ان کے ہمراہ گاڑی میں ان کا بھائی ،ایک بچہ ،خاتون اور وکلاءموجود تھے ۔

مزید :

راولپنڈی -