ارشد ملک کی بطور سی ای اوپی آئی اے کنٹریکٹ کی مدت میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری

ارشد ملک کی بطور سی ای اوپی آئی اے کنٹریکٹ کی مدت میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے ائیر مارشل ارشد ملک کی بطور چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کنٹریکٹ کی مدت میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔وفاقی حکومت نے ائیر مارشل ارشد ملک کی بطور چیف ایگزیکٹو آفیسر پی آئی اے کنٹریکٹ کی مدت میں 25 اپریل 2022 تک توسیع دینے کی منظوری دی ہے۔

ارشد ملک

مزید :

صفحہ اول -