سعودی ولی عہد شہزادہ نائف بن عبدالعزیز انتقال کر گئے

سعودی ولی عہد شہزادہ نائف بن عبدالعزیز انتقال کر گئے
سعودی ولی عہد شہزادہ نائف بن عبدالعزیز انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ نائف جنیو ا میںانتقال کرگئے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق شہزادہ نا ئف بن عبدالعزیز کچھ روز سے بیمار تھے جو کہ اب انتقال کر گئے ہیں۔شہزادہ نائف بن عبدالعزیز سعودی عرب کے ولی عہد تھے۔انہیںاتوار کومکہ مکرمہ میں سپردخاک کیاجائے گا۔