اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے مابین ٹاس ہو گیا

اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے مابین ٹاس ہو گیا
اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے مابین ٹاس ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے دوسرے ایلیمینٹر میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے مابین ٹاس ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دیدی۔

آج کے میچ میں دونوں ٹیموں کے مابین سخت مقابلہ ہو گا، جو ٹیم جیتے گی وہی پاکستان سپر لیگ ٹرافی کی دوڑ میں شریک ہو گی، ہارنے والی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہو جائے گی۔

مزید :

PSL -PSL News Update -کھیل -