سابق سکول ٹیچر شیر افضل  استاذ انتقال کر گئے

سابق سکول ٹیچر شیر افضل  استاذ انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تھانہ (نمائندہ پاکستان) ضلع مالاکنڈ کے پلئی درہ کے مشہور گاؤں شیر خانہ کے رہائشی معروف ہر دلعزیز شخصیت سابق سکول ٹیچر شیر افضل استاذ انتقال کر گئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان شیر خانہ میں سپر د خاک کر دیا گیا۔ مرحوم سکول ٹیچر زاہد حسین اور الطاف حسین کے والد تھے۔ نماز جنازہ میں سینکڑوں تلامذہ اور محکمہ تعلیم سے وابستہ افراد کے علاوہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔