24 نومبر کو دھرنے کی کال دینے والے کامیاب نہیں ہونگے، نواز شریف کا بیان

24 نومبر کو دھرنے کی کال دینے والے کامیاب نہیں ہونگے، نواز شریف کا بیان
 24 نومبر کو دھرنے کی کال دینے والے کامیاب نہیں ہونگے، نواز شریف کا بیان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ 24 نومبر کو احتجاج اور دھرنے کی کال دینے والے کامیاب نہیں ہوں گے۔جیو نیوز کے مطابق نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن سے وطن واپسی کیلئے روانہ  ہوگئے۔سابق وزیراعظم نواز شریف 26 اکتوبر کو لندن پہنچے تھے، انہوں نے اس دوران امریکا اور جینیوا کا دورہ بھی کیا۔

مزید :

قومی -