وزیر اعلیٰ کا مظفر آباد میں مسافر وین حادثے پر اظہار افسوس
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مظفر آباد میں مسافر وین گہری کھائی میں گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے-وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کیاہے-