وزیر اعلیٰ مریم نواز  کی قلات میں دہشتگردی کی شدید مذمت، قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

وزیر اعلیٰ مریم نواز  کی قلات میں دہشتگردی کی شدید مذمت، قیمتی انسانی جانوں ...
وزیر اعلیٰ مریم نواز  کی قلات میں دہشتگردی کی شدید مذمت، قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے قلات میں دہشت گردی کی شدید مذمت کی اور جوہان حملہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے-

وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی -