جوان بیٹی کے اغوا کا مقدمہ درج نہ ہوسکا تھانے میں دھکے بوڑھے باپ نے خود سوزی کی دھمکی دیدی

جوان بیٹی کے اغوا کا مقدمہ درج نہ ہوسکا تھانے میں دھکے بوڑھے باپ نے خود سوزی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہو ر (شعیب بھٹی)کئی روز قبل اغواءہونے والی لڑکی صدف کا مقدمہ درج کروانے کے لئے آنے والے 60سالہ بوڑھے باپ کو بار بارچکرلگوانے کے بعد تھانہ لیاقت آباد کے ایس ایچ او محمدافضال نے مقدمہ درج کرنے کے لئے نئی شرط رکھ دی۔موصوف نے مقد مہ کا اندراج ایس پی ماڈل ٹاﺅن ڈویژن طارق عزیز سندھو کے حکم سے مشروط کردیا اور مقدمہ درج کرنے سے انکار کرتے ہوئے اسے "صاحب "کاحکم ملنے تک انتظار کرنے کا مشورہ دے دیا۔سا ہےوا ل کا رہائشی محنت کش تھانے میں دھکے کھانے اور دربدر کی ٹھوکریں کھانے کے بعدانصاف کے لئے روزنامہ ”پاکستان “کے دفتر پہنچ گیا۔متاثرہ شخص نے انصاف نہ ملنے پر پنجاب اسمبلی کے سامنے خودسوزی کی دھمکی دے دی۔تفصےلا ت کے مطابق سا ہےوا ل کا ر ہا ئشی60سا لہ عالم شےر 6بچو ں کا با پ ہے اورمحنت مزدور ی کر کے اپنے گھر والوں کا پےٹ پالتا ہے ۔عا لم شےر کے مطابق اس کا بڑ ابھا ئی شاہد علی قمر محکمہ فےملی پلا ننگ سے بطو ر ڈ سٹر کٹ آ فےسرر ےٹا ئر ڈ ہو چکا تھا اوراس کی کو ئی اولا د نہ تھی اوراسی وجہ سے اس نے 21سال قبل اپنی9ما ہ کی بےٹی صد ف کو اسے گو ددے دیا تھا ۔انہوں نے مزید کہا کہ محکمہ فےملی پلا ننگ میں رہنے والے ایک سا تھی ملازم ملک حبےب ا لر حمن کے قر ےبی ر شتہ دا ر کو بھی اسکے بھائی شہامد علی نے گود لیا ہوا تھااور عر صہ2سا ل قبل لاہور مےںرہائش اختیار کرلی تھی اور R/346ما ڈل ٹا ﺅ ن لا ہور میں کرا ےہ کے گھر میںر ہا ئش پذ ےر تھا ۔ 28 فرو ر ی 2014کو شاہد علی قمرسا ہےوا ل آ ےا اور اپنی ملکےتی کو ٹھی 18لاکھ رو پے میں فرو خت کر کے ےکم ما ر چ 2014کو ر قم لے کر وا پس لا ہو ر آ گےا ۔ 10ما ر چ کوہمےں ملز م ملک حبےب ا لر حمن کی کا ل آ ئی کہ بھا ئی قمر فو ت ہو گئے ہیں، ےہا ں آ کر اپنی بےٹی اور سا ما ن لے جا ﺅ۔ عا لم شےر اپنے دو نو ں بےٹو ں کے سا تھ لا ہور پہنچا تو معلو م ہواکہ اس کا بھا ئی2 ما ر چ کو فو ت ہو گےا اور اس کی بےٹی ملز مان نے دا ر الا ما ن میں بھیج د ی ہے ۔تشو یش لا حق ہو نے پر بھا ئی کی موت کی و جہ پو چھی تو لےت و لعل سے کا م لےا گےا اور قبر کا بھی نہیں بتا ےا گےا ۔ متا ثر ہ شخص اپنی بےٹی سے ملنے دا ر الا ما ن پہنچا تو ملز م عد نا ن اور شا ہد ہ دا ر الا ما ن ا نتظا مےہ کی ملی بھگت سے اس کو ا غوا ءکر کے فرا ر ہو گئے ۔را بطہ کر نے پر ملز م ملک حبےب ا لر حمن ،شا ہد ہ بی بی نے بتا ےا کہ قمر کی و فا ت 2ما ر چ کو ہو ئی جبکہ را بطہ نمبر نہ ہو نے پرعالم کو اطلا ع تا خےر سے د ی گئی ، اس کی بےٹی خو د دا رلاما ن گئی تھی ہمےں اس کا کو ئی علم نہیں ہے ۔ متاثرہ لڑ کی کے وا لد عا لم کا کہنا تھا اس کو بھا ئی کی موت کی اطلا ع 8دن بعد د ی گئی اور اس کی بےٹی کو ملز م عد نا ن ، شا ہد ہ ، حبےب الر حمن نے اغوا ءکےا ہے، اےس اےچ او لےا قت آ با دنے ر شو ت لے کر مقد مہ در ج کر نے سے انکا ر کر د ےا ہے ۔ اعلیٰ حکا م سے اپےل ہے کہ اس کے بھا ئی کی قبر کو تلاش کر کے قبر کشا ئی کر کے اسکا پو سٹ ما ر ٹم کر وا ےا جا ئے اور اس کی جوان بےٹی کو ان ملز ما ن سے با ز ےا ب کروا ےا جا ئے ۔ ا گر مےر ی بےٹی کو با ز ےا ب نہیں کر وا ےا گےا تو میں پنجا ب اسمبلی کے سا منے خود سوزی کر لوں گا ۔ اس حوالے سے ا ےس اےچ او تھانہ لےاقت آ با د محمد افضا ل نے نما ئند ہ پا کستا ن ©کو بتا ےا کہ ابتدائی تفتیش کے دوران معلوم ہوا ہے کہ لڑ کی اپنی مر ضی سے اپنے سوتیلے بھا ئی مبشر کے سا تھ دا رلاما ن سے مقا می مجسٹر ےٹ کی اجا زت لے کر گئی تھی کےونکہ اسے اپنے وا لد پرشبہ تھا کہ کہ وہ اسے گا ﺅ ں لے جا کر اسکی شا د ی کسی سے کردے گا جس پر وہ رضا مند نہیں تھی ،اس حوالے سے انہوں نے اپنی تفتےش مکمل کرکے رپورٹ اےس پی ما ڈ ل ٹا ﺅ ن ڈویژن کو بھجوا دی ہے اوراحکامات موصول ہونے کے بعد ہی مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

مزید :

علاقائی -