افطاری کے کھانے سے 25 افراد کی حالت غیر، ہسپتال منتقل

افطاری کے کھانے سے 25 افراد کی حالت غیر، ہسپتال منتقل
افطاری کے کھانے سے 25 افراد کی حالت غیر، ہسپتال منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مزنگ کے علاقے میں افطاری کی تقریب میں مضر صحت کھانا کھانے سے 25 افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ متاثرہ افراد کو سروسز اور گنگا رام ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

مزید :

تعلیم و صحت -