انجینئرنگ یونیورسٹی کا2 ارب 45 کروڑ 60 لاکھ روپے کا بجٹ منظور

انجینئرنگ یونیورسٹی کا2 ارب 45 کروڑ 60 لاکھ روپے کا بجٹ منظور
انجینئرنگ یونیورسٹی کا2 ارب 45 کروڑ 60 لاکھ روپے کا بجٹ منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ؒٓؒٓٓلاہور(نمائندہ خصوصی( گورنر پنجاب اور یو نیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے چانسلر سردار محمد لطیف خاں کھوسہ نے یوای ٹی کے سالانہ بجٹ) ( 2011,12 2 ارب 45 کروڑ 60 لاکھ روپے کی منظوری دے دی۔ جمعرات کے روز یہاںیوای ٹی کے30 ویں سینٹ اجلاس سے اپنے صدارتی خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ترقی یافتہ اقوام کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمیں سائنس وٹیکنالوجی کے میدان میں اپنی کارکردگی بہتر بنانا ہو گی۔ دنیا چاند سے بھی آگے نکل گئی ہے اور ہم تنگ نظریوں میں پڑے ہوئے ہیں۔ انہوں نے ورلڈ رینکنگ میں یوای ٹی کی 281 پوزیشن لینے پر مسرت کا اظہارکیا اور امید ظاہر کی کہ ملک کو انرجی بحران سے نکالنے کے لیے یوای ٹی اپنا حصہ ڈالے گی۔

مزید :

تعلیم و صحت -