وزیر اعلیٰ اور گورنر پنجاب کیلئے نئے جیٹ طیارے خریدنے کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ اور گورنر پنجاب کیلئے نئے جیٹ طیارے خریدنے کا فیصلہ
وزیر اعلیٰ اور گورنر پنجاب کیلئے نئے جیٹ طیارے خریدنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب اور گورنر پنجاب کیلئے نئے جیٹ طیارے خریدنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ گورنر اور وزیر اعلیٰ کیلئے 2 جیٹ طیارے خریدنے کیلئے مختلف کمپنیز سے بات چیت جاری ہے جبکہ جیٹ طیارے 2 سے 3 ارب روپے میں خریدے جائیں گے ۔ علاوہ ازیں وزیر اعلیٰ کو نیا ہیلی کاپٹر دینے کی تجویز بھی زیر غور ہے جس کی خریداری کیلئے ٹینڈر پہلے ہی جاری کیا جاچکا ہے۔

مزید :

لاہور -