نصیر آباد: غیرت کے نام پر دو افراد قتل

نصیر آباد: غیرت کے نام پر دو افراد قتل
نصیر آباد: غیرت کے نام پر دو افراد قتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ مراد جمالی (آئی این پی )نصیر آباد میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت دو افراد کو قتل کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق نصیر آباد کے علاقے گوٹھ عبدالعزیز میں فائق علی نے سیاہ کاری کے الزام میں اپنی بیوی زہرہ اور اس کے مبینہ آشنا صادق کو قتل کردیا۔

نعشوں کو ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا۔