پاک فوج ملاکنڈ ڈویژن کے میجر جنرل کا دورہ مٹہ

پاک فوج ملاکنڈ ڈویژن کے میجر جنرل کا دورہ مٹہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مٹہ ( نمائندہ پاکستان ) پاک فوج ملاکنڈ ڈویژن کے میجر جنرل کا دورہ مٹہ سمبٹ چیک پوسٹ کا باقاعدہ افتتاح کی اس موقع پر دیگر افسران بھی موجود تھے تفصیلات کے مطابق پاک فوج ملاکنڈ ڈویژن کے میجرجنرل عامر علی اعوان نے مٹہ کا خصوصی دورہ کیا اس موقع پر انکے ہمراہ پاک فوج کے بریگیڈئر عثمان کرنل کامران رشید اور دیگر پاک فوج کے نوجوان ایس پی اپر سوات بخت زادہ خان اور دیگر پولیس افسران بھی موجود تھے اپنے خصوصی دورے میں پاک فوج ملاکنڈ ڈویژن کے میجر جنرل عامر علی اعوان اور دیگر ذمہ داروں نے سمبٹ چیک پوسٹ جو پاک فوج اور پولیس نے ملکر کام کرکے بنایا تھا باقاعدہ افتتاح کی اور خصوصی دعابھی کی یاد رہے کہ سمبٹ خوازہ خیلہ چوک میں موجود پہلے سے چیک پوسٹ جو خراب ہوچکا تھا پاک فوج اور پولیس نے ملکر نیا بنایا ۔