کراچی کے تاجروں نے ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کردی

کراچی کے تاجروں نے ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کردی
کراچی کے تاجروں نے ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی کے تاجروں نے 28 اگست کوملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کردی ۔

کراچی کی تاجر تنظیموں کے عہدیداران نے مشترکہ پریس کانفرنس میں اہم اعلان کیا کہ اگرحکومت نے ہمارے مطالبات نہ مانے تو سول نافرمانی کی تحریک شروع ہوگی۔

تاجر رہنما عتیق میر کا کہنا تھا کہ نام نہاد تاجر دوست اسکیم کو مکمل مسترد کرتے ہیں ۔بجلی سستی نہ کی گئی تو صرف ہڑتال نہیں اور بہت کچھ بھی ہو گا ۔

انہوں نے کہا کہ آئی پی پیز اور کے الیکٹرک کی لوٹ مار سے بچایا جائے، اگر حکومت نے ہمارے مطالبات نہ مانے تو سول نافرمانی کی تحریک شروع ہوگئی ۔

مزید :

بزنس -