بھارتی ٹیم نے عمدہ باﺅلنگ کی بدولت بنگلہ دیش کو دوسرا ون ڈے ہرا دیا

بھارتی ٹیم نے عمدہ باﺅلنگ کی بدولت بنگلہ دیش کو دوسرا ون ڈے ہرا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈھاکہ( نیٹ نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کو دوسر ے ون ڈے 47 رنز سے ہرا دیا بارش کی وجہ سے میچ کے اوورز کم کردئیے گئے بھارتی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو جیت کےلئے صرف 106 رنز کا ٹارگٹ دیا بھارت کی جانب سے سریش رائنا27 رنز بناکر ٹاپ سکورر رہے ان کے علاوہ کوئی بھی بیٹسمین کریز پر کھڑا نہ ہوسکا بنگلہ دیش کی جانب سے تسکین احمد نے بہترین باﺅلنگ کامظاہرہ کرتے ہوئے پانچ وکٹیں اپنے نام کیں بنگلہ دیش کی ٹیم 41 اوورز میں صرف 106 رنز کے ملنے والے ٹارگٹ کو حاصل کرنے میں ناکام ثابت ہوئی اور پوری ٹیم آﺅٹ ہوگئی اور بھارت نے میچ اپنے نام کرلیا بھارتی باﺅلرز نے عمدہ باﺅلنگ کی بدولت میچ اپنے نام کیا۔