ایک شخص کے ذاتی عزائم کی قیمت پورا ملک چکا رہاہے، مریم نواز

ایک شخص کے ذاتی عزائم کی قیمت پورا ملک چکا رہاہے، مریم نواز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک اور عوام ایک شخص کے ذاتی عزائم کی قیمت چکا رہے ہیں۔مریم نواز نے ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے 3ارب 40 کروڑ ڈالر قرض سے متعلق حکومتی دعووں کی تردید اور مہنگائی پر اپنی ٹویٹ میں کہا کہ ملک اور عوام ایک شخص کے ذاتی عزائم کی قیمت چکا رہے ہیں، ڈالر 156 روپے 97 پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکا ہے، ملک میں اس سے پہلے ایسا کبھی نہیں ہوا ہے۔
مریم نواز

مزید :

صفحہ اول -