سوئی گیس ٹاسک فورس سرگرم، چوروں کا گھیراﺅ، کمرشل میٹرز کی چیکنگ

      سوئی گیس ٹاسک فورس سرگرم، چوروں کا گھیراﺅ، کمرشل میٹرز کی چیکنگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ملتان(نیوز رپورٹر)ملتان:سوئی نادرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے جنرل منیجر کی ہدایت پر گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف سخت اقدامات جاری رکھے ہوئے ہیں۔ تازہ کاروائیوں میں غیر قانونی گیس کے استعمال کو روکنے، گیس پریشر میں (بقیہ نمبر21صفحہ7پر )

بہتری لانے، اور صارفین کی شکایات کا فوری حل یقینی بنانے کے لیے مختلف علاقوں میں چیکنگ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق01 میٹر جو کمرشل استعمال کر رہتھے کاٹ لئے گئے -03 میٹر جو کمپریسر استعمال کر رہے تھے کاٹ لئےگئے - کمپنی نے اس بات کا عزم ظاہر کیا ہے کہ گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف اس قسم کی کاروائیاں جاری رہیں گی تاکہ صارفین کو بلا تعطل اور معیاری خدمات فراہم کی جا