سکولوں کو پرائیویٹ کرنیکا تیسرا مرحلہ شروع

  سکولوں کو پرائیویٹ کرنیکا تیسرا مرحلہ شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(سٹاف رپورٹر) محکمہ سکولز نے سکولوں کو پرائیویٹ کرنے کےلئے تیسرے مرحلے کا آغاز کردیا ہے اس مرحلے(بقیہ نمبر12صفحہ7پر )

 میں 100طلبا سے کم والے پرائمری ایلیمنٹری اور سکینڈری سکولوں کو آوٹ سورس کیا جائے گا اس سلسلے میںایک مراسلہ تمام سی ای اوز کو ارسال کردیاگیا ہے جس میںکہاگیا ہے کہ ایسے سکولوں کی مکمل تفصیل جلد سے جلد ارسال کی جائے۔