4 درندہ صفت لڑکوں کی دو کمسن بچوں کے ساتھ زیادتی، 2 ملزمان گرفتار

4 درندہ صفت لڑکوں کی دو کمسن بچوں کے ساتھ زیادتی، 2 ملزمان گرفتار
4 درندہ صفت لڑکوں کی دو کمسن بچوں کے ساتھ زیادتی، 2 ملزمان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تربت(آن لائن) بلوچستان کے ضلع تربت کے علاقے بلیدہ میں 4 درندہ صفت لڑکوں کی دو کمسن بچوں کے ساتھ زیادتی, پولیس نے ایف آئی آر درج  کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

تربت پولیس کے مطابق بلیدہ کے علاقے بٹ کورے پشت میں 4 درندہ لڑکوں سرتاج، عاطف، ظریف اور صغیر نے ملکر 2 کمسن بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ بچوں کے لواحقین کی درخواست پر پولیس نے ایف آئی آر درج کرکے کارروائی شروع کر تے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ دیگر دو ملزمان کی گرفتاری کے چھاپے مارے جارہے ہیں ۔