پشاور موٹروے ٹول پلازا کا سٹاف کیبن چھوڑ کردفتر چلا گیا
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) موٹروے ٹول پلازا کا سٹاف کیبن چھوڑ کردفتر چلا گیا۔
نجی ٹی وی چینل" جیو نیوز" کے مطابق پی ٹی آئی احتجاج کے باعث تمام راستوں کو کنٹینرز لگا کربند دیا گیا،موٹروے ٹول پلازا کا سٹاف کیبن چھوڑ کردفتر چلا گیا،گاڑیاں ٹول پلازا پر ٹیکس ادا کیے بغیر موٹروے پر جانے لگیں۔
ٹول پلازاسٹاف کاکہنا ہے کہ ہمیں ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ ٹول پلازا چھوڑ کر چلے جائیں۔