چلڈرن ہسپتال لاہور میں 3 سالہ بچہ کا کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ،وزیر اعلیٰ  کا نوٹس، کارروائی کا حکم 

 چلڈرن ہسپتال لاہور میں 3 سالہ بچہ کا کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ،وزیر ...
 چلڈرن ہسپتال لاہور میں 3 سالہ بچہ کا کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ،وزیر اعلیٰ  کا نوٹس، کارروائی کا حکم 
سورس: فائل فوٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چلڈرن ہسپتال لاہور میں 3 سالہ بچہ کا کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا اور سیکرٹری ہیلتھ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و  تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

 وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ ہسپتال میں مین ہول کا کھلا ہونا مجرمانہ غفلت ہے۔ذمہ دار کا تعین کر کے قانونی کارروائی کی جائے۔