ایمبولنس الٹنے سے خاتون جاں بحق ہوگئیں

ایمبولنس الٹنے سے خاتون جاں بحق ہوگئیں
 ایمبولنس الٹنے سے خاتون جاں بحق ہوگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قلات (مانیٹرنگ ڈیسک )قلات میں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ایمولنس الٹنے کے باعث خاتون جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے۔لیویزذرائع کے مطابق ایمبولینس ایک مریض کو لے کر پنجگور سے کوئٹہ جارہی تھی کہ قلات کے علاقے رودن میں الٹ گئی جس کے باعث عقیدہ نامی خاتون موقع پر جاں بحق جب کہ دو خواتین سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو سول ہسپتال قلات منتقل کردیا گیا ہے ۔

مزید :

قلات -