رویت ہلال اجتماعی معاملہ ہے ، نظم و ضبط ہوناچاہیے : مولانافضل الرحمان

رویت ہلال اجتماعی معاملہ ہے ، نظم و ضبط ہوناچاہیے : مولانافضل الرحمان
رویت ہلال اجتماعی معاملہ ہے ، نظم و ضبط ہوناچاہیے : مولانافضل الرحمان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ اسماعیل خان (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے کہاہے کہ رویت ہلال اجتماعی معاملہ ہے اور اِس میں نظم و ضبط ہوناچاہیے ۔

آبائی گاﺅں میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانافضل الرحمان کاکہناتھاکہ رویت ہلال کمیٹی کو مستحکم ہونی چاہیے اور اِس کے لیے قانون سازی کرنی ہوگی تاکہ نظام ٹھیک ہوسکے ۔

مزید :

قومی -