سینئر اداکار ذوالقرنین حیدر کی فنی مصروفیات میں اضافہ

سینئر اداکار ذوالقرنین حیدر کی فنی مصروفیات میں اضافہ
سینئر اداکار ذوالقرنین حیدر کی فنی مصروفیات میں اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( این این آئی)سینئر اداکار ذوالقرنین حیدر کی فنی مصروفیات میں اضافہ ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ ذوالقرنین حیدر اس وقت کراچی میں بننے والی متعدد ڈرامہ سیریل میں اداکاری کررہے ہیں جن میں ڈرامہ سیریل ’’بے دردی ‘‘ ،’’درد کا رشتہ ‘‘ اور ڈرامہ سوپ ’’کٹو ‘‘ شامل ہیں ۔ علاوہ ازیں انکو نئی ڈرامہ سیریل ’’سہانے خواب ‘‘ میں بھی کاسٹ کر لیا گیاہے ۔
ذوالقرنین حیدر ڈرامہ سیریلز کی ریکارڈنگ میں حصہ لینے کے بعد عید الاضحی سے ایک روز قبل لاہور واپس آکر اپنے اہل خانہ کے ساتھ عید منائیں گے۔

مزید :

کلچر -