وزیر اعلیٰ محمود خان آج ایم پی ایز سے ملاقات نہیں کرینگے

    وزیر اعلیٰ محمود خان آج ایم پی ایز سے ملاقات نہیں کرینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(سٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان مورخہ19دسمبر بروز جمعرات اراکین صوبائی اسمبلی سے ملاقات نہیں کرپائیں گے۔ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کے ترجمان نے تمام اراکین اسمبلی کی اطلاع کیلئے واضح کیا ہے کہ وزیراعلیٰ اسلام آباد میں ناگزیر مصروفیات کی وجہ سے دفتر میں موجود نہیں ہونگے لہٰذا اراکین صوبائی اسمبلی سے ملاقات نہیں ہو سکے گی۔