جتوئی، ڈانس پارٹی پر چھاپہ، تین  رقاصائیں، ایک تماشائی گرفتار، باقی فرار

جتوئی، ڈانس پارٹی پر چھاپہ، تین  رقاصائیں، ایک تماشائی گرفتار، باقی فرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 جتوئی (نمائندہ پاکستان)  ڈانس پارٹی پرپولیس نے چھاپہ مار کرتین رقاصائیں سمیت ایک مرد گرفتار کرلیا گذشتہ روز   ڈیرے پر مجرا ڈانس پارٹی جاری تھی زرائع کے مطابق ڈیرے میں خاص لوگوں نے مجرا ڈانس پارٹی کا اہتمام کرکے ایکو ساونڈ کے زریعے پروگرام (بقیہ نمبر13صفحہ6پر)

جاری تھا کسی شہری نے پولیس کو کال کر دی جتوئی پولیس کے پہنچنے سے قبل ہی ڈیرے سے خاص لوگوں کو پہلے ہی اطلاع دیکر رفو چکر کرا دیا گیا جتوئی پولیس نے  ڈیرے پر چھاپہ مار کر تین رقاصاوں   اور تماشائی فرحان کو گرفتار کرتے ھوئے مقدمہ درج کر لیا۔
چھاپہ