پاکستان میں ایٹمی ٹیکنالوجی کے پر امن استعمال کے لئے آئی اے ای اے کا تعاون قابل ستائش ہے: چیئر مین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن

پاکستان میں ایٹمی ٹیکنالوجی کے پر امن استعمال کے لئے آئی اے ای اے کا تعاون ...
پاکستان میں ایٹمی ٹیکنالوجی کے پر امن استعمال کے لئے آئی اے ای اے کا تعاون قابل ستائش ہے: چیئر مین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ویانا(آن لائن) پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے چیئر مین محمد نعیم نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایٹمی ٹیکنالوجی کے پر امن استعمال کے لئے آئی اے ای اے کا تعاون قابل ستائش ہے موسمیاتی تبدیلی کے دور میں بجلی کی پیداوار کے لئے جوہری توانائی اہم ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر نیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کی جنرل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئر مین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن محمد نعیم نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے دور میں بجلی کی پیداوار کے لئے جوہری توانائی اہم ہے ،پاکستان میں ایٹمی ٹیکنالوجی کے پر امن استعمال کے لئے آئی اے ای اے کا تعاون قابل ستائش  جبکہ پاکستان میں ایٹمی سیکیورٹی سے متعلق ڈائر یکٹر جنرل آئی اے ای اے کا بیان حوصلہ افزا ہے۔

مزید :

قومی -