اقتدار میں آتے ہی کا سہ لیکر بھیک مانگنے والوں کو شرم آنی چاہئے

اقتدار میں آتے ہی کا سہ لیکر بھیک مانگنے والوں کو شرم آنی چاہئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مسلم لیگ (ن )کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے اقتدار میں آتے ہی کاسہ لے کر دوسرے ممالک سے بھیک مانگنا شروع کر دی ہے جو کہ باعث شرم ہے ۔اور موجودہ وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے ۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کر رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ ملک چندوں اور بھیک سے نہیں چلتے ۔وزیر اعظم کا دوست ملک سعودی عرب کے دورے کی بڑی وجہ یہ ہے کہ ان سے قرض لے کر معاشی معاملات حل کئے جائیں ۔

مزید :

صفحہ اول -