شلپا شیٹی بالی ووڈ میں واپسی کے لیئے تیا ر

شلپا شیٹی بالی ووڈ میں واپسی کے لیئے تیا ر
شلپا شیٹی بالی ووڈ میں واپسی کے لیئے تیا ر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی( آن لائن )اداکارہ شلپا شیٹی نے کہا ہے کہ وہ بالی وڈ میں واپسی کے لیئے تیا ر ہیں ۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق 43 سالہ اداکارہ کا کہنا ہے کہ اگر انہیں کسی اچھے کردار کی آفر ہو ئی تو وہ پھر سے اداکاری کرنا چاہیں گی۔اداکارہ کا کہنا ہے کہ بیٹے کی دیکھ بھال کی وجہ سے ان کا اداکاری کو وقت دینا مشکل تھا ،تا ہم اب وہ اداکاری کے لئے وقت نکالنے کی پوزیشن میں آگئی ہیں۔ واضح رہے شلپا آخری بار 2007 میں فلم اپنے میں نظر آئی تھیں۔

مزید :

تفریح -