سعودی عرب،عسیر میں بھی 1009 غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کارروائی

سعودی عرب،عسیر میں بھی 1009 غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کارروائی
سعودی عرب،عسیر میں بھی 1009 غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کارروائی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ریاض(آن لائن) عسیر ریجن میں محکمہ پاسپورٹ کی کمیٹی نے 1009 افراد کیخلاف قید ، جرمانے اور ملک بدری کے احکامات صادر کر دیئے۔
سعودی میڈیا رپورٹ کے مطابق مملکت میں غیر قانونی تارکین وطن کیخلاف جاری مہم کے دوران گزشتہ 3 ماہ کے دوران 1ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین کو گرفتار کرکے متعلقہ کمیٹی کے سامنے انہیں پیش کیا گیا۔گرفتار افراد کیخلا ف قید ،جرمانے اور ملک بدری کے احکامات صادر کر دیئے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید :

عرب دنیا -