نثارعلی کے دادابقضائے الٰہی انتقال کرگئے
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل پیرخیل نثارعلی کے دادابقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیانمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔
انتقال پرملال