کمر شل پلاٹوں کا نیلام عام

کمر شل پلاٹوں کا نیلام عام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( جنرل رپورٹر) جو ہر ٹاؤن‘ سبزہ زار ‘ جوبلی ٹاؤن‘ موہلنوا ل‘ گجر پو ر ہ اور پیکیجزکوارٹرز و ا لٹن میں واقع کمر شل پلاٹوں کا نیلام عام کل (منگل )21مارچ 2017 ء کو دن10.00 بجے ایل ڈی اے کمیو نٹی سنٹر نیو مسلم ٹا ؤ ن میں منعقد ہوگا۔اس سلسلے میں تفصیلات ڈپٹی ڈائریکٹر سیلز اینڈ الاٹمنٹ ایل ڈی اے یا ویب سائٹ www.lda.gop.pk سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔