اٹلی میں زلزلہ ،تین افراد جاں بحق

اٹلی میں زلزلہ ،تین افراد جاں بحق
اٹلی میں زلزلہ ،تین افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

روم(مانیٹرنگ ڈیسک)اٹلی میں زلزلے سے تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی اٹلی کے علاقے بلوگنامیںآنے والے زلزلے کی شدت 5.9ریکارڈ کی گئی ۔