سکول کی چھت گرنے سے کمسن طالبعلم کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس  ، ڈی سی مظفر گڑھ سے رپورٹ طلب 

سکول کی چھت گرنے سے کمسن طالبعلم کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس  ، ڈی سی ...
سکول کی چھت گرنے سے کمسن طالبعلم کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس  ، ڈی سی مظفر گڑھ سے رپورٹ طلب 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے مظفر گڑھ میں سکول کی چھت گرنے سے کمسن طالبعلم کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کانوٹس لے لیا ہے۔وزیراعلی مریم نواز نے ڈی سی مظفر گڑھ سے رپورٹ طلب کر لی۔وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز  نے زخمی طلبہ کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی اورکہا کہ غفلت کے مرتکب افراد کا تعین کر کے کارروائی کی جائے -